کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک او سرد رہنے کا امکان

دن کے وقت مطلع صاف رہے گا ، کم سے کم درجہ حرارت 15 سے 17 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

منگل 29 نومبر 2016 11:47

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک او سرد رہنے کا امکان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 نومبر2016ء) کراچی سمیت سندھ میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران دن کو موسم خشک اور رات کو سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

کراچی میں دن کو مطلع صاف اور رات کو موسم سرد رہے گا۔ شمال مشرقی یا شمال مغربی ہوا 5 سے 10 ناٹ کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 15 سے 17 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ سمیت سندھ بھر میں بھی آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران دن میں موسم خشک اور رات کو سرد رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات