محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے اختتام پر کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی کردی

جمعرات 8 دسمبر 2016 19:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے اختتام پر کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی خوشخبری سنا دی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز سے پاکستان میں مغربی ہواں کا سلسلہ داخل ہوجائے گا جس کے باعث ہفتے سے پیر کے دوران خیبرپختون خوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کے روز کوئٹہ، ژوب، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور اسی دوران مکران اور کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے اختتام کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بھی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا قوی امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات