چین،سردی کے باعث اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ

سبزیوں ،پٹرول،گیس،کوئلے اور بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جمعہ 9 دسمبر 2016 13:13

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء) چین کا کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی)افراط زر کی شرح معلوم کرنے کا ایک پیمانہ ہے،جس کے مطابق چین میں نومبر کے مہینے میں افراط زر کی شرح میں2.3فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ اکتوبر میں یہ شرح 2.1فیصد تھی۔

(جاری ہے)

سی پی آئی ہر مہینے کی بنیاد پر افراط زر کی شرح کا تعین کرتی ہے جس میں نومبر میں مجموعی طور پر 0,1فیصد کا اضافہ ہوا ہے،اعدادوشمار کے قومی ادارے کے مطابق افراط زر کی شرح میں اضافہ خوراک اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ہوا ہے،سبزیوں کی قیمتوں میں 5.5فیصد کے حساب سے اضافہ ہوا جس کی بڑی وجہ سرد موسم تھا جس کے باعث سبزیوں کی فراہمی تعطل پیدا ہوا،سبزیوں کی قیمتوں میں 15.8فیصدکے حساب سے سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا تاہم اکتوبر میں یہ اضافہ 13فیصد رہا،پٹرول ،ڈیزل،گیس،کوئلے،پانی اور بجلی کی قیمتوں میں بھی گذشتہ ماہ سردی کے باعث اضافہ ہوا ،سیاحت سے حاصل ہونے والی آمدنی میں بھی کمی ہوئی اور اس کے ساتھ ہی ہوائی سفر کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی کیونکہ سردیوں کے موسم میں بہت کم لوگ سیاحت کیلئے سفر کرتے ہیں

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی