آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند کا امکان

جمعرات 19 جنوری 2017 19:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ہو گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ اور قلات ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ، راولپنڈی ڈویژن، جیوانی، اسلام آباد اورکشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔

(جاری ہے)

پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند پڑی۔ سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں مالم جبہ15، دیر 09، چترال08، میرکھانی04، رسالپور، پاراچنار، کالام02، سیدو شریف، لوئر دیر، دروش01، پنجاب میں راولپنڈی05، اسلام آباد03، کامرہ02، کشمیر میں راولاکوٹ، مظفرآباد02، بلوچستان میں جیوانی کے مقام پر 02 ملی میٹر ہوئی جبکہ مالم جبہ میں 13انچ اور کالام میں01انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

جمعرات کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت قلات، گوپس منفی08، مالم جبہ منفی07، سکردو، استور منفی 06، کالام، مری، راولاکوٹ، بگروٹ منفی05، ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان