محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم رہنے کی پیشن گوئی

مالاکنڈ ڈویژن ،ْگلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ،ْبوندا باندی کا امکان

جمعرات 13 اپریل 2017 14:00

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم رہنے کی پیشن گوئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2017ء) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن ،ْگلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ،ْبوندا باندی کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات راشد بلال کے مطابق اگلے دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،ْ سندھ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

اس دوران ڈی آئی خان، ڈی جی خان اور ملتان ڈویڑن میں چند مقامات پر گرد آلود/تیز ہوائوں ،ْآندھی اور گرج چمک کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہا۔انہوں نے بتایا کہ ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق شہید بینظیر آباد میں47، لاڑکانہ ،چھور، مٹھی، موہنجودڑو، حیدرآباد، جیکب آباد ، سبی، لسبیلا 46، سکھر، دادو، تربت،رحیم یار خان، پڈعیدن، روہڑی میں 45جبکہ لاہور میں کم سے کم 19، اسلام آباد 12، کراچی 24،پشاور 16، کوئٹہ 08،چترال 11، گلگت اور ہنزہ میں 05تک رہنے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..