وینٹا بلیک، دنیا کا سیاہ ترین مادہ
UrduPoint Social

وینٹا بلیک، دنیا کا سیاہ ترین مادہ

منگل اپریل 11:47 pm

وینٹا بلیک(Ventablack) ایک ایسا مادہ ہے جسے سیاہ تر سے بھی سیاہ کہا جا سکتا ہے۔ یہ مادہ ایک سیدھ میں رکھی کاربن نینو ٹیوبز ایرے سے بنا ہے۔۔یہ مادہ نظر آنے والی روشنی کا 99.96 فیصد جذب کر لیتا ہے۔اس رنگ کو جس چیز پر بھی پینٹ  کیا جائے، یہ اس کی صورت کو بگاڑ دیتا ہے۔

(خبر جاری ہے)

اس رنگ کو اگر کسی انسانی شکل کے ماسک پر کیا جائے تو انسانی آنکھ سامنے سے

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

دیکھنے پر ماسک کے ہونٹ، ناک اور دیگر خدو خال میں تفریق بھی نہیں کر سکتی۔اس پینٹ کو اگر کسی برتن کے اندر کیا جائے تو انسانی آنکھ کے دیکھنے پر  برتن اندر سے بلیک ہول محسوس ہوگا ۔ وینٹا بلیک کو 2014 میں تخلیق کیا گیا تھا۔ اس کا ایک سپرے ورژن بھی دستیاب ہے۔