سوشل میڈیا پر نظر آنے والی تصاویر پر یقین نہ کریں۔ فوٹو شاپ کی ماہر نے خبردار کردیا

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 17 جون 2017 23:20

سوشل میڈیا پر نظر آنے والی تصاویر پر یقین نہ کریں۔ فوٹو شاپ کی ماہر نے خبردار کردیا

سوشل میڈیا پر یہ معلوم کرنا کافی مشکل ہوگیا ہے کہ جو کچھ نظر آ رہا ہے وہ حقیقت بھی ہے یا نہیں۔ ہم جعلی خبروں کی بات نہیں کر رہے  لیکن سوشل میڈیاپر نظر آنے والی لاکھوں تصویروں  کو اس طرح فوٹو شاپ کیا جاتا سکتا  ہے کہ لوگ انہیں پہچان نہ پائیں۔

(جاری ہے)


چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ویبو کی ایک صارف Kanahoooo نے کچھ ایسی ہی تصاویر شیئر کی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ لوگ تصاویر دیکھ کر کس طرح بے وقوف بنتے ہیں۔

Kanahoooo کی قابلیت کی وجہ سے ان کے فالوورز نے انہیں ”مقدس فوٹو شاپ“ کا خطاب دیا ہے۔
وہ لڑکوں اور لڑکیوں کی تصاویر کو تو تبدیل کرتی ہی ہیں ، اس کے علاوہ وہ لڑکیوں کو لڑکا اور لڑکوں کو لڑکی بھی بنا سکتی ہیں۔
ذیل میں دی گئی  Kanahoooo کی چند تصاویر اس بات کا ثبوت ہیں کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی تصاویر پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا چاہے۔

سوشل میڈیا پر نظر آنے والی تصاویر پر یقین نہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu