94سالہ بزرگ کا بیوی کی وفات کے بعد تنہائی ختم کرنے کے لیے انوکھا اقدام
امین اکبر جمعرات 17 اگست 2017 23:44
66سالہ رفاقت کے بعد اپریل 2016 میں ایوی ڈیوسن کینسر کے باعث اپنے شوہر کیتھ کو تنہا چھوڑ گئیں۔ اس کے بعد اُن کے گھر کی خاموشی انہیں کھانے کو دوڑنے لگی۔ اپنی تنہائی دور کرنے کے لیے کیتھ نے انوکھا کام کیا۔
94سالہ ریٹائرڈ جج ، کیتھ، نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے گھر کے پچھلے حصے میں ایک سوئمنگ پول بنوائیں گے۔
(جاری ہے)
سوئمنگ پول بنوانے کے بعد کیتھ نے اپنے ہمسایوں میں موجود تمام بچوں کو سوئمنگ پول میں نہانے کی دعوت دی۔
اس کے بعد سے اُن کے گھر کی خاموشی ختم ہوگئی۔ کیتھ کے اگرچہ تین بچے کافی بڑے ہیں لیکن اس کا کوئی پوتا یا پوتی نہیں۔ اب اس کے گھر میں روز درجنوں بچے آتے ہیں اور سوئمنگ پول میں نہاتے ہیں۔ انہیں شرارتیں کرتے دیکھ کر کیتھ کو خوشی ہوتی ہے۔کیتھ کا سوئمنگ پول 16 فٹ چوڑا اور 32 فٹ لمبا ہے۔کیتھ کے ہمسایوں کے بچوں کا کہنا ہے کہ انہیں یہاں آ کر بہت مزہ آتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-