- Home
- Weird
- سیلاب سے بچنے کے لیے محفوظ علاقوں میں جانے والے اپنے پالتو جانوروں کو درختوں کے ساتھ باندھ گئے۔قانونی ..
سیلاب سے بچنے کے لیے محفوظ علاقوں میں جانے والے اپنے پالتو جانوروں کو درختوں کے ساتھ باندھ گئے۔قانونی کاروائی ہوگی
امین اکبر منگل 29 اگست 2017 23:45
ہیوسٹن ، ٹیکساس میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے طوفان ہاروی سے اب تک 10 سے زیادہ افراد ہلاک ، درجنوں زخمی اور ہزاروں بے گھر ہوچکے ہیں۔یہ سیلاب ہیوسٹن کی تاریخ کا بدترین سیلاب ہے، جو شدید بارشوں کے بعد آیا ہے۔ علاقے میں 24 گھنٹوں میں 10 انچ بارش بھی ہوئی ہے۔
سیلاب نے لوگوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کی زندگی کو بھی متاثر کیا ہے۔ جنگلی جانور تو سیلاب سے بچنے کے لیے کچھ جدوجہد کر بھی سکتے ہیں لیکن مشکل اُن پالتو جانوروں کےلیے ہوئی ہے جن کے ظالم مالکان جاتے ہوئے انہیں درختوں یا کھمبوں سےباندھ گئے۔
حکام نے لوگوں کو بار بار یاددہانی کرائی تھی کہ علاقے سے جاتےہوئے اپنے جانور بھی ساتھ لیتے جائیں۔اس کے باوجود سیلاب کی تصاویر اور فوٹیج میں بہت سے پالتو جانوروں کو زنجیر سے درختوں اورکھمبوں کے ساتھ بندھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
اسی طرح کی ایک تصویر میں ایک کتے کو روڈ بیرئیر پر بیٹھے ہوئے دکھا گیا ہے اور وہ بیرئیر پانی کے بہاؤ سے گرنے ہی والا تھا۔
ایک تصویر میں ایک کتے کو زنجیر سے درخت کے ساتھ اور دوسری تصویر میں عارضی گھر کے ساتھ بندھے دکھایا گیا ہے۔ہیوسٹن کے شمال میں 40 میل کے فاصلے پر واقع رومن فارسٹ کے چیف سٹیفن کا کہنا ہے کہ پالتو کتے بھی آپ کے گھر کے افراد کی طرح ہیں، جو لوگ انہیں شدید موسم میں لاوارث چھوڑ گئے ہیں، اُن کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہوگی۔
سیلاب میں جہاں بہت سے لوگ اپنے پالتو جانوروں کو چھوڑ کر چلے گئے وہیں بہت سے رضاکار سیلاب زدہ علاقوں میں جا کر جانوروں کو بھی محفوظ مقامات پر پہنچا رہے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-