تابوت میں پیدائش کی وجوہات کیا ہیں؟
امین اکبر منگل 29 اگست 2017 23:45
تابوت میں پیدائش کو postmortem fetal extrusionیا coffin birth بھی کہا جاتا ہے۔ اس طرح کے کیس کبھی کبھار ہی ہوتے ہیں اور تب سامنے آتے ہیں جب کسی حاملہ عورت کو مرنے کے بعد دفنایا نہ جائے یا کسی حاملہ عورت کی قبر کھولی جائے ۔اس طرح کے واقعات میں گلنے سڑنے کے عمل میں پیٹ اور آنتوں کے بیکٹریاگیس پیدا کرتے ہیں۔ یہ گیس لاش کو پھلا دیتی ہے۔ گیسوں کا یہ دباؤ اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ رحم ہی انسانی جسم سے باہر آجاتا ہے۔
اگر رحم میں مردہ جنین ہوتو وہ بھی باہر آجاتا ہے۔ یہ بالکل بچے کی پیدائش کی طرح ہوتا ہے۔اس طرح کا اولین واقعہ 1551 عیسوی میں پیش آیا جب سپین کے ایک علاقے میں عدالت نے ایک عورت کو پھانسی پر لٹکا دیا۔ چار گھنٹے بعد عورت مردہ حالت میں پھانسی پر ہی لٹکی ہوئی تھی کہ اس نے دو مردہ بچوں کو جنم دے دیا۔
(جاری ہے)
تاہم چار گھنٹوں بعد پیدائش کی یہ مدت بہت زیادہ کم ہے اور واقعے کی مزید تفصیل بھی نہیں ملتی اس لیے مزید وجوہات کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
1633 میں ایک عورت کے ہاں مرنے کے تین دن بعد ایسی پیدائش ہوئی۔1861 میں سامنے آنے والے ایک واقعے میں یہ مدت 60 گھنٹے تھی۔جدید دور میں ڈاکٹر حاملہ خاتون کے مرنے پر اس کے جسم میں خاص کمپاؤنڈ اانجیکٹ کرتے ہیں، جس سے جسم کے وہ مادے باہر نکل جاتے ہیں جو گیس بننے کی وجہ بنتے ہیں۔جدید دور میں اس طرح کے واقعات نہ ہونے کے باوجود یہ سائنسی طور پر حقیت سمجھے جاتےہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-