تعمیراتی ڈیزائن میں خرابی کے باعث ایسے حادثات جو کسی بھی وقت رونما ہو سکتے ہیں(تصاویر)

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 31 اگست 2017 23:01

تعمیراتی ڈیزائن میں خرابی کے باعث ایسے حادثات جو کسی بھی  وقت رونما ہو سکتے ہیں(تصاویر)

بہت سے ماہرین تعمیرات اور ڈیزائنر حضرات نے بہت سی ایسی چیزیں بنائیں ہیں جو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ اسے بنانے  یا ڈیزائن کرے والے اپنےکام کے وقت سوئے ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

ماہرین تعمیرات اور ڈیزائنرز نے بہت سی ایسی چیزیں بھی بنائی  ہیں، جنہیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی وجہ سے کوئی  حادثہ بس ہونے ہی والا ہے۔ایسے ہی ”فن کے اعلیٰ شاہکاروں“ کی تصویریں  نیچے موجود البم میں ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کر آپ یقیناً اپنا سر پیٹ لیں گے کہ نل کے نیچے کوئی بجلی کا ساکٹ لگاتا ہے یا نہر کےبالکل کنارے بائیک کا راستہ  کون بناتا ہے۔

حادثات جو وقوع کا اتنظار کر رہے ہیں

Browse Latest Weird News in Urdu