ملیے کھلونوں سے بھی چھوٹے برتنوں میں کھانا پکا کر یوٹیوب سے کمائی کرنے والی عورت سے
امین اکبر منگل 12 ستمبر 2017 23:52
24سالہ کیٹ مرڈوچ اپنے Tiny Kitchen کی وجہ سے انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہوگئی ہیں۔ اُن کے کچن کا نام ہی چھوٹا کچن نہیں بلکہ یہ حقیقت میں بھی عام کچن سے چھوٹا ہے۔کیٹ یہاں بہت چھوٹے چھوٹے برتنوں میں کھانا پکا کر اس کی ویڈیو یوٹیوب پر اپ لوڈ کرتی ہے۔
کیٹ اپنے کچن میں اتنے چھوٹے برتن استعمال کرتی ہے کہ انہیں چولہے پر نہیں رکھا جا سکتا۔ کیٹ ان برتنوں کو موم بتی پر رکھ کر کھانا پکاتی ہے۔
(جاری ہے)
کیٹ کا کہنا ہے کہ اس کا خواب ڈانسر بننے کا تھا لیکن اسے کھانے پکانے خاص طور پر بیکنگ سے محبت ہے۔ اسی وجہ سے کھانا پکانے کے سارے شوز اس کے پسندیدہ ہیں۔کچھ سال پہلے کیٹ نے یوٹیوب پر کھانے پکانے کی ویڈیو سرچ کیں تو انہیں دیکھ کر کیٹ کو بھی یوٹیوب پر اپنا چینل بنانے کا خیال آیا۔ کیٹ نے اپنے بھائی ایلکس، جس کی عمر اب 28سال ہے ، کے ساتھ مل کر ایک چینل بنا لیا۔شروع میں کیٹ عام سائز کا ہی کھانا پکا تے ہوئے اس کی ویڈیوز بناتی تھی۔ جلد ہی اس کا چینل مشہور ہوگیا۔اس کے بعد کھانے کی برطانوی کمپنی ٹیسٹ میڈ یو کے(Tastemade UK) نے بھی ان سے رابطہ کیا، جس کے بعد کیٹ اور ایلیکس نے ٹیسٹ میڈ کے لیے ویڈیوز بنانا شروع کر دیں۔
پچھلے سال ٹیسٹ میڈ کی امریکی سائٹ نے جاپان کے ایک شو سے متاثر ہوکر چھوٹے برتنوں میں کھانا پکانے کا خیال پیش کیا، جس پر برطانوی سائٹ نے Tiny Kitchenکا آغاز کر دیا، جس کی ذمہ داریاں بھی کیٹ کو سونپ دی گئیں۔کیٹ نے ویڈیوز دیکھ دیکھ کر ہی چھوٹے برتنوںمیں کھانا پکانا سیکھا اور اب کامیابی سے چینل چلا کر اچھے خاصے پیسے کما رہی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-