ریل میں سانپ: انڈونیشین شخص نے خالی ہاتھوں سے سانپ مار دیا
امین اکبر جمعہ 24 نومبر 2017 23:51
ایک انڈونیشین شخص نے مصروف ریل میں خالی ہاتھوں سے سانپ کو ماردیا اور انٹرنیٹ ہیرو بن گیا۔بوگور سے جکارتا جانے والی ریل میں جب سامان کے ریک میں ایک سانپ نظر آیا تو اس ریل کو روک دیا گیا۔
سمارٹ فون سے بنائی ہوئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص نے اس سانپ کو دم سے پکڑ سے زور سے کھینچ کر زمین پر دے مارا، جس سے سانپ فوراً ہی مرگیا۔
(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص سانپ کو دم سے پکڑ کر کھینچ رہا ہے جبکہ اس کے پیچھے ہی ریلوے سیکورٹی گارڈ ہاتھ میں بڑے سے ڈنڈے کو پکڑے کھڑا ہے۔مرنے والے سانپ کی لمبائی ایک میٹر تھی تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ زہریلا تھا یا نہیں، نہ ہی یہ معلوم ہوا ہے کہ اس نے کسی مسافر کو کاٹا تھایانہیں۔ٹرین آپریٹر نےا س واقعے پر معافی مانگتے ہوئے بتایا کہ یہ سانپ متوقع طور پر کسی مسافر کے سامان سے نکلا ہے۔
انڈونیشیا کے دیہاتی علاقوں میں مویشی یا پالتو جانور پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرتے نظر آ جاتے ہیں لیکن شہری علاقوں میں ان کا ٹرانسپورٹ لائن پر آنا منع ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-