- Home
- Weird
- حضرت نوح علیہ السلام نے سیلاب سے پہلے موبائل فون پر اپنے بیٹے سے بات کی تھی۔ ترک پروفیسر کا ..
حضرت نوح علیہ السلام نے سیلاب سے پہلے موبائل فون پر اپنے بیٹے سے بات کی تھی۔ ترک پروفیسر کا دعویٰ
امین اکبر منگل 9 جنوری 2018 23:14
ایک ترک پروفیسر ڈاکٹر یواز اورنک، جو استنبول یونیورسٹی میں میرین سائنس کے لیکچرر ہیں، نے ایک ٹی وی پروگرام میں حضرت علیہ السلام اور طوفان نوح کے حوالے سےحیرت انگیز دعویٰ کیا ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ آج سے 10 ہزار سال پہلے ٹیکنالوجی آج کے مقابلے میں بہت زیادہ ایڈوانس تھی۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام نے سٹیل کو استعمال کرتے ہوئے کشتی بنائی تھی اور اسے ایٹمی ایندھن سے چلایا جاتا تھا۔
پروفیسر اورنک نے دعویٰ کیا کہ حضرت نوح علیہ السلام نے اپنے بیٹے کے ساتھ موبائل فون پر رابطہ کیا تھا اور اسے کشتی پر سوار ہونے کے لیے قائل کیا تھا۔ پروفیسر اورنک نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ حضرت نوح علیہ السلام نے کشتی پر ہر چیز کا زندہ جوڑا رکھنے کی بجائے ،اس میں ہرایک نر اور مادہ کا انڈہ محفوظ کیا تھا، آج دنیا میں جو بھی زندگی ہے وہ اسی سپرم اور نر مادہ انڈوں کے بنک کی وجہ سے ہے۔(جاری ہے)
ٹی وی پروگرام میں شریک افراد نے جب پروفیسر اورنک سے اپنے دعوے کے حق میں چند ثبوت دینے کا کہا تو انہوں نے ثبوت میں قران کریم کی آیت پیش کر دی۔ پروفیسر اورنک نے کہا کہ جب تین سو سے چار میٹر اونچی لہر بلند ہوئیں تو حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا اُن سے کئی کلومیٹر دور تھا۔ ان کی بات چیت عام طریقے سے نہیں ہو سکتی ہے۔ یہ معجزہ ہو سکتا ہے لیکن یہ بات چیت موبائل فون کے ذریعے ہوئی تھی۔
پروفیسر اورنک کی دعوے پر اکثر لوگوں تنقید کی ہے۔تاہم پروفیسر اورنک کا کہنا ہے کہ وہ سائنسدان ہیں اس لیے سائنس کے لیے بات کرتے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-