- Home
- Weird
- فیس بک پر شادی کے اشتہار کا مذاق میں جواب دینے والی خاتون کی شادی ایک ہفتے بعد اشتہار دینے والے ..
فیس بک پر شادی کے اشتہار کا مذاق میں جواب دینے والی خاتون کی شادی ایک ہفتے بعد اشتہار دینے والے ہوگئی
امین اکبر منگل 30 جنوری 2018 23:54
ایک میک اپ آرٹسٹ صوفی ایجوما نے فیس بک پر شادی کا اشتہار دیکھا تو اس کی حس مزاح پھڑک اٹھی اور اس نے مذاق کے طور پر پوسٹ پر کمنٹ کر ڈالا۔ لیکن شاید اس نے سوشل میڈیا کے اثرات کا غلط اندازہ لگایا تھا۔ کیونکہ صرف ہفتہ بھر کے بعد ہی اشتہار دینے والے شخص سے اس کی شادی ہوگئی۔
نیا سال شروع ہونے سے ایک دن پہلے نائجیریا میں فرنیچر بنانے والے شخص چیڈیما امیڈو نے اپنی شادی کے لیے اپنے دوستوں کو کہنے یا کسی ڈیٹنگ ویب سائٹ پر جانے کے بجائے فیس بک پر اشتہار دیا کہ خواتین میں سے جو بھی ان سے شادی کرنے پر راضی ہوں وہ اس پوسٹ پر کمنٹ کریں۔
پوسٹ میں لکھا تھا کہ اب میں بڑا ہو گیا ہوں اور قبول ہے کہنے کے لیے تیار ہوں۔ میں ٹائم ضائع نہیں کر رہا ۔
(جاری ہے)
اپنی درخواستیں بھیجیں، ان میں سب سے زیادہ قابل سے میں 6 جنوری 2018 کو شادی کروں گا۔ درخواست 31 دسمبر 2017 رات 12 بجے کے بعد نہیں لی جائیں گی۔میں اس بارے میں سنجیدہ ہوں، اور پھر نہ کہیے گا کہ آپ نے اشتہار نہیں دیکھا۔
گڈ لکامیڈو کو اس پوسٹ پر کچھ جوابات موصول ہوئے لیکن اس کی توجہ صوفی ایجوما کے کمنٹ نے کھینچ لی، صوفی سے اس کی واقفیت بس واجبی سی تھی۔ صوفی ایجوما ایک دوست کے گھر کام کر رہی تھی جب اس نے یہ پوسٹ دیکھی تو مذاق کے طور پر کمنٹ داغ دیا،
مجھے دلچسپی ہے، مجھے ڈائریکٹ میسج کرو۔ ۔۔lols۔
ایجوما نے بی بی سی نیوز کو بتایا کہ وہ قطعاً نہیں جانتی تھی کہ پوسٹ کرنے والا شخص اس بارے میں واقعی سنجیدہ ہے۔ امیڈو نے اس سے فیس بک میسنجر پر بات چیت کرنا شروع کر دی۔ دو دن بعد امیڈو 500 کلو میٹر (300 میل) کا فاصلہ طے کر کے اسے ملنے کے لیے شمالی شہر ابوجا پہنچ گیا۔ دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کیا۔ اور پھر ایک دوسرے کے خاندان کی باہمی رضامندی سے بالآخر 6 جنوری 2018 کو وہ میاں بیوی کے رشتے میں بندھ گئے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-