موٹا اور وزنی چینی طالب علم صرف 6 ماہ میں باڈی بلڈنگ چیمپئن بن گیا
امین اکبر بدھ 18 اپریل 2018 07:56
ہربن، چین کے ہیلانگ جانگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سینئر طالب علم 22سالہ ژہانگ شوائی آج کل چین میں خبروں میں چھائے ہوئے ہیں۔ چھ ماہ پہلے تک وہ وہ بہت موٹے اور کافی زیادہ وزن کے مالک تھے لیکن کافی سخت محنت کے بعد اب وہ چین کے علاقائی باڈی بلڈنگ چیمپئن ہیں۔
ژہانگ کچھ سال پہلے تک اپنے کالج کی ٹیم میں باسکٹ بال کے بہترین کھلاڑی تھے لیکن شدید زخمی ہونے کے باعث انہیں کھیل چھوڑنا پڑا۔
(جاری ہے)
اسی دوران ورزش سے مکمل دوری اور بہت زیادہ کھانے کی وجہ سے اُن کا وزن صرف 6 ماہ میں 40 کلو بڑھ گیا۔ اس زائد وزن سے اُن کی صحت کے لیے مزید مسائل بھی پیدا ہوئے اور وہ کھیلنے کے قابل بھی نہ رہے۔ 6 ماہ پہلے ژہانگ نے فیصلہ کیا کہ بس بہت ہوگیا، اب اپنے جسم کو دوبارہ خوبصورت بنانا ہے۔ انہوں نے پھر سے ورزش شروع کی، پرہیزی خوراک کھانے لگے اور اس کے نتیجے میں صرف 6 ماہ میں ہی وہ بہترین جسم کے مالک بن گئے۔ژہانگ نے 6 ماہ میں نہ صرف اپنا 30 کلو گرام وزن کم کیا بلکہ باڈی بلڈنگ سے اپنے اعضا کو بہترین شکل دی۔ ژہانگ اس وقت باڈی بلڈنگ میں صوبائی چیمپئن ہیں اور ہربن کے ایک جم میں فٹ نس انسٹرکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-