ٹیٹو میں بچے کے نام کے ہجے غلط ہونے پر ماں نے بچے کا نام ہی تبدیل کر دیا
امین اکبر جمعرات 17 مئی 2018 23:23
بچے کا نام رکھنا کوئی آسان کام نہیں۔ بچے کے ماں باپ بہت سوچ بچار کرنے کے بعد بچے کا نام رکھتے ہیں۔ اگر والدین اچھا نام نہ تلاش کر سکیں تو رشتے داروں ، دوستوں یا انٹرنیٹ ویب سائٹ کی مدد سے بچے کو بہترین نام دیا جاتا ہے۔ لیکن ایک خاتون ایسی بھی ہیں جنہوں نے اپنے بچے کا نام ایک ٹیٹو کی وجہ سے بدل دیا۔
سوئیڈن کے ایک اخبار کے مطابق ایک 30سالہ عورت جوہانا گیسال سینڈسٹروم نے ایک ٹیٹو بنانے والے سے اپنے بچے Nova and Kevin کے نام کا ٹیٹو بنانے کا کہا لیکن ٹیٹو بنانے والے نے ٹیٹو میں بچے کا نام Nova and Kelvin لکھ دیا۔
(جاری ہے)
جوہانا نے بتایا کہ جب اسے غلطی کا پتا چلا تو وہ بے ہوش ہوتے ہوتے بچی۔ وہ واپس ٹیٹو پارلر آئی تو ٹیٹو پارلر نے اس کی ساری رقم واپس کر دی اور ٹیٹو ہٹانے والے کلینک کا بھی بتایا۔ لیکن ٹیٹو ہٹانا اتنا آسان اور جلد ہونے والا عمل نہیں تھا۔ اسی دوران جوہانا کو کیلون نام پسند آ گیا۔ جوہانا نے اپنے بیٹے کا نام ہی بدل دیا۔ جوہانا کی ایک بیٹی فریجا بھی ہے۔ جوہانا کا کہنا ہے کہ فریجا کے نام کا ٹیٹو بنواتے ہوئے وہ محتاط رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-