100 سالہ مفرور کچھوا7 دن بعد گھر سے 1 کلومیٹر دور سے پکڑا گیا
امین اکبر بدھ 20 جون 2018 15:16
ایک ہفتہ قبل بلیک فیلڈ ، برطانیہ میں 100 سالہ کچھوا فریڈ اپنے گھر سے فرار ہوگیا۔کچھوے کے 86 سالہ مالک ٹیری فیلپس نے اپنے پیارے پالتو جانور کی گمشدگی پر پریشان ہوکر مقامی اخبار میں مضمون بھی لکھا۔ٹیری کا خیال تھا کہ ان کا کچھوا کسی نے چرا لیا ہے۔
برطانیہ میں ایک ہفتہ سے لاپتہ فریڈ نامی 100 سالہ کچھوے کو ہائی وے پر دیکھا گیا۔ ایک نیک دل شخص کا کہنا ہے کہ وہ موٹر سائیکل چلا رہا تھا۔
(جاری ہے)
یہ شہری جب گھر پہنچا تو اس اخبار میں کچھوے کے بارے میں لکھے مضمون کا پتا چلا۔ شہری نے ٹیری کو اس کا کچھوا واپس لوٹا دیا۔
ٹیری کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے تک کچھوا غائب رہا تو ان کی راتوں کی نیند اڑ گئی لیکن فریڈ کے گھر واپس آنے پر وہ فریڈ کو دیکھتے ہوئے بینچ پر ہی سو گئے۔
بالکل اسی طرح کا ایک واقعہ پچھلے سال پیش آیا تھا جب جاپان کے ایک چڑیا گھر سے مادہ کچھوا فرار ہو کر 140 میٹر دور جا پہنچی تھی۔ یہ واقعہ جاپانی خبروں کی سب سے بڑی سرخی بن گیا کیونکہ چڑیا گھر والوں نے اسے واپس لانے والے شخص کے لیے 5 لاکھ جاپانی ین انعام دینے کا اعلان کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-