- Home
- Weird
- 64سالہ سرکاری ملازم کے تین منٹ پہلے کھانے کے لیے اٹھنے پر اعلیٰ حکام نے عوام سے معافی مانگ لی
64سالہ سرکاری ملازم کے تین منٹ پہلے کھانے کے لیے اٹھنے پر اعلیٰ حکام نے عوام سے معافی مانگ لی
امین اکبر اتوار 24 جون 2018 23:52
کوبے واٹر ورکس بیورو میں کھانے کا وقفہ دوپہر 12 بجے سے 1 بجے تک ہوتا ہے لیکن 64سالہ ملازم چند منٹ پہلے قریبی ریسٹورنٹ سے کھانے کا باکس لینے چلا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے ایک بار اس ملازم کے ساتھی نے اپنے دفتر کی کھڑکی سے اسے وقت سے پہلے ریسٹورنٹ کی طرف جاتے دیکھ لیا۔ اس نے واقعے کی اطلاع منیجمنٹ کو دے دی۔واقعے کی تحقیقات ہوئیں تو پتا چلا کہ 64 سالہ شخص (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) پچھلے 7 ماہ میں 26 بار وقت سے چند منٹ پہلےکھانے کے وقفے کے لیے اپنے ڈیسک سے اٹھ چکا ہے۔
(جاری ہے)
واٹرورکس بیورو کے لیے یہ کافی بڑی بات تھی۔
یہ اتنی بڑی بات تھی کہ بیورو نے ٹیلی وائز پریس کانفرنس کا اہتمام کیا اور اس کے آخر میں بیورو کے منیجرز نے عوام سے اپنے ملازم کی غلطی کی معافی مانگی۔منیجرز کے اپنے ملازم کی طرف سے معافی مانگنے کے واقعے پر جاپانی سوشل میڈیا پر ملا جلا رد عمل آیا ہے۔ بہت سے افراد نے 64 سالہ ملازم کی حمایت کی ہے۔ صارفین کا کہنا تھا کہ یہ ملازم اوسطاً ہفتے میں ایک بار چند منٹ پہلے کھانے کے لیے گیا ہے، جو بڑی بات نہیں۔
ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ اُن سیاستدانوں کے بارے میں کیا جو پارلیمنٹ میں سوئے رہتے ہیں؟ انہیں تو فائر کر دینا چاہیے۔ کچھ صارفین کا کہنا تھا تین منٹ کی معافی مانگنے کے لیے اس طرح پریس کانفرنس کا انعقاد کرنا اس سے زیادہ وقت کی بربادی ہے۔
جاپان میں چند منٹوں یا سیکنڈوں کی تاخیر یا عجلت پر معافی کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ کچھ دن پہلے بھی جاپانی ریلوے کمپنی نے ریل کے 25 سیکنڈ پہلے اسٹیشن چھوڑنے پر معافی مانگی تھی۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-