عورتیں اور انکے سوٹ کیس۔ مختصر دلچسپ و عجیب

Ameen Akbar امین اکبر پیر 9 جولائی 2018 10:17

عورتیں اور انکے سوٹ کیس۔ مختصر دلچسپ و عجیب

ایک عام عورت اپنے کپڑوں کا سوٹ کیس پیک کرتے ہوئے ضرورت سے دوگنے کپڑے رکھتی ہے۔ 2ہزار عورتوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ ایک ہفتے کے ٹرپ پر جانے کےلیے عورت کو تقریباً پہننے کی 34 چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ وہ 60 پیک کرتی ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu