دوران پرواز ونڈو سیٹ کا تقاضا کرنے والے مسافر کے لیے ائیر ہوسٹس کی طرف سےانوکھا انتظام
امین اکبر منگل 13 نومبر 2018 23:47
ائیرہوسٹس کو دوران پرواز لوگوں کی عجیب و غریب شکایات سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔زمین سے کئی میل اوپر فضا میں اس طرح کی صورتحال سے نپٹنا بعض دفعہ مشکل ہوجاتا ہے۔ زیادہ مشکلات پیدا کرنے والے مسافروں کو اکثر جہاز کسی قریبی ائیر پورٹ پر اتار انتظامیہ کے حوالے بھی کر دیا جاتا ہے، جس کے بعد مسافر کی مشکلات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بعض دفعہ جہاز کا عملہ انوکھی صورتحال کو بخوبی سنبھال لیتا ہے۔
اسی طرح کی ایک مشکل صورتحال کو جاپان سے تعلق رکھنے والی ایک ائیر ہوسٹس نےا یسے سنبھالا کہ سب مسکرا دئیے۔رپورٹس کے مطابق ایک مسافر کو دوران پرواز ادائیگی کے باوجود ونڈو سیٹ نہیں ملی تو اس نے ائیر ہوسٹس سے ونڈو سیٹ پر بٹھانے کا مطالبہ کیا۔ ائیر ہوسٹس نے دوسری قطار میں چیک کیا لیکن تمام سیٹوں پر پہلے ہی مسافر بیٹھے ہوئے تھے۔
(جاری ہے)
یہ تو معلوم نہیں ہوا کہ ائیر ہوسٹس کےا س انتظام پر مسافر نے مزید جھگڑا کیا یا مسکرا کر چپ ہو گیا لیکن جہاز کی اس ”ونڈو سیٹ“ کی تصویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہوگئی ہے۔اس تصویر کو ٹوئٹر صارف @kooo_TmS-suke نے شیئر کیا تھا۔ ٹوئٹر پر یہ تصویر 7800 بار شیئر اور 15000 بار لائک کی جا چکی ہے۔
اس دلچسپ تصویر کو آپ بھی دیکھیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-