مبارک کے انتقام کی آگ 25 فٹ لمبے مگرمچھ کو مار کر ہی بجھی
جمعرات 5 فروری 2015 11:11
یوگنڈا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء)دیمتیریا نابیری دیگر عورتوں کے ساتھ یوگنڈا کی جھیل کیوگا(Kyoga) کے کنارے گھر کے لیے پانی بھرنے آئی تھی کہ چار ماہ کی حاملہ دیمتریا کو ایک 25 فٹ لمبا اور 1300 پاؤنڈ وزنی مگر مچھ گھسیٹے ہوئے پانی میں کھینچ کر لے گیا۔ اس کے بعد دیمتریا کبھی نظر نہ آئی۔دیمتریا کے شوہر 50 سالہ مبارک باتامبوزو کو اپنی بیوی کی مگرمچھ کے ہاتھوں ہلاکت کا از حد صدمہ تھا۔
چند دن بعد اسے خبر ملی کہ مگر مچھ علاقے میں واپس آ گیا ہے۔ مبارک اپنے دوستوں کے ساتھ اس کا مقابلہ کرنے گیا مگر وہ پتھروں اور لاٹھیوں سے اس قامت کے مگرمچھ کا کچھ نہ بگاڑ سکے۔ اس ناکامی کے بعد مبارک ایک مقامی لوہار کے پاس گیا اور اسے کہا کہ ایک 25 فٹ لمبے مگرمچھ نے اس کی حاملہ بیوی کو ہلاک کیا ہے۔(جاری ہے)
اسے اپنی بیوی کا انتقام لینا ہے، اس کے لیے اسے ایسا نیزہ بنوانا ہے جس سے مگرمچھ کا مقابلہ کیا جا سکے۔
لوہار نے مبارک سے پانچ ڈالر لیے اور اسے نیزہ بنا دیا۔یہ پانچ ڈالر مبارک کے لیے بہت بڑی رقم تھی ، مگرمچھ سے انتقام لینے کے لیے اس نے قیمت کی بھی پرواہ نہ کی نیا نیزہ لے کر مبارک جب دوبارہ پانی کے پاس گیا تو مگر مچھ پانی میں ہی تھا۔ مبارک کے دوستوں نے اسے منع کیا کہ وہ اس درندے پر حملہ نہ کرے مگر مبارک نے انہیں کہا کہ اب وہ خود مرے گا یا پھر اس درندے کو مارے گا۔ اس نے تنہا ڈیڑھ گھنٹے تک اپنے نیزے کے ساتھ اس لمبے اور وزنی مگرمچھ کا مقابلہ کیا ، مبارک کے انتقام کے آگے اس وسیع الجثہ مگرمچھ کی ایک نہ چلی اور وہ مبارک کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-