چند دن کی بچی پیدائشی طور پر حاملہ
پیر 9 فروری 2015 11:51
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) ہانگ کانگ میں پیدا ہونے والی ایک بچی پیدائشی طور پرحاملہ تھی۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کے بعد جڑواں بچوں کے اعضا الگ کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق کوئین الزبتھ ہسپتال میں ایک بچی کی پیدائش ہوئی جو پیدائشی طورپر حاملہ تھی۔ 3 ہفتے کی عمر میں آپریشن کے ذریعے اس کےجسم میں بننے والے جنین نکال دئیے گئے۔
یہ جنین 8 اور10 ہفتوں کے تھے۔دونوں جنین اور اعضا کھال میں لپٹے ہوئے تھے۔ایک کا وزن 14.2 گرام اور دوسرے کا 9.3 گرام تھا۔(جاری ہے)
ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے 8 ہفتوں بعد بچی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا ہے۔ طبی دنیا کے اس عجیب و غریب معجزے سے متعلق خبر ہانگ کانگ میڈیکل جرنل میں بھی شائع ہوئی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق یہ صورت حال foetus in foetuکہلاتی ہے، جو پانچ لاکھ پیدائشوں میں سے ایک میں ہی ہوتی ہے۔
دنیا میں آج تک اس طرح کے صرف 200 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اتنی چھوٹی سی بچی کے لیے حمل قبول کرنا ناممکن ہے ، پائے جانے والے دو جنین ان کے والدین کے الگ بچے تھے جو غلط طور پر بچی کے ساتھ لگ گئے ۔دوسری وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ بچی کی ماں نے پہلے کئی دفعہ ابارشن کرایا ہو جن کے اعضا اب بچی کے ساتھ لگ گئے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-