بیمار عورت کے غیرت دلانے پر موٹے نےکمال کر دیا
پیر 30 مارچ 2015 11:59
امریکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ2015ء)جب ایک لاعلاج مرض میں مبتلا برطانوی عورت نے 285 کلوگرام کے امریکی فیس بک فرینڈ کو دیکھا تو غصے سے بھڑک اٹھی۔ غیرت کھاکر موٹے امریکی نے اپنا وزن 177 کلوگرام تک کم کر لیا۔ لندن سے تعلق رکھنے والی52 سالہ جیکی ایسٹ ہام لاعلاج بیماری میں مبتلا ہے۔انٹرنیٹ پر گیم کھیلتے ہوئے اس کی 32 سالہ برائن فلیمنگ سے دوستی ہو گئی۔
جیکی نے جب برائن کو فیس بک پر دیکھا تو اس پر بھڑک اٹھی۔ اس کے مطابق برائن نے خود کو خوامخواہ گوشت کا پہاڑ بنایا ہوا ہے۔ جیکی کی بات برائن کے دل کو لگی اور اس نے اپنا وزن کم کرنے کی ٹھان لی۔ جیکی نے وزن کم کرنے کے حوالے سے برائن کی حوصلہ افزائی کی تو برائن رات کے 3 بجے اپنے بلاک میں واک کرنے لگا۔ وہ نہیں چاہتا تھا کہ کوئی اسے دیکھے۔(جاری ہے)
جب اس کا وزن کچھ کم ہوا تو اس نے 5 کلومیٹر کی دوڑ میں حصہ لینا شروع کر دیا۔
جیکی اور برائن نے طے کیا تھا کہ جب برائن کا وزن 127 کلو گرام رہ جائے گا تو وہ ملیں گے۔ دسمبر 2013 میں برائن جیکی سے ملنے لندن پہنچا۔ اب جیکی اور برائن نے ایک سپورٹ گروپ بنایا ہے جس کا نام ٹیم 383 ہے۔ گروپ کا نام 383 اس لیے رکھا گیا کہ برائن نے اپنا وزن 383 پاؤنڈ کم کیا تھا۔ اس گروپ کے اب 11 ہزار ممبرز ہیںَ جیکی کے بقول بہت سے تو اپنے لائف سٹائل میں بہت تبدیلی لا چکے ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-