فلسطین کا ببر شیر، فٹ بال کا شیدائی
فہد شبیر اتوار 5 اپریل 2015 20:34
رفا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5اپریل۔2015ء) فلسطین کے فٹ بال شائقین نے اس وقت سب کو حیران کر دیا جب وہ فٹ بال کا میچ دیکھنے پہنچے تو اُن کے ساتھ شیر کا بچہ الیکس بھی تھا۔ فٹ بال کا یہ میچ شباب رفا اور ال صدقہ کی ٹیموں کے درمیان ہو رہا تھا۔ فٹ بال کے شائقین شیر کے بچے کو دیکھ بہت خوش تھے۔ شیر کا بچہ رفا کے چڑیا گھر میں پیدا ہوا تھا، جسے چڑیا گھر کے مالک نے پیسوں کی کمی کے باعث فروخت کر دیا۔
الیکس اور اس کے ساتھ دوسرے شیر کےبچے مونا کو فلسطینی پناہ گزین سعد الدین الجمال نے خرید لیا۔ شیر کے یہ دونوں بچے جنوبی غزہ میں واقع رفا میں سعد کے گھر میں اس کے چھ بچوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ 54 سالہ سعد کا کہنا ہے کہ اس نے رفا کے چڑیا گھر کی مدد کرنے کے لیے شیر کے یہ بچے خریدے جو اس کے گھر کا اہم حصہ بن چکے ہیں ۔(جاری ہے)
شیر کے بچے گھر کے اندر سعد کے بچوں کی طرح رہتے ہیں۔
وہ گھر میں ہی کھاتے پیتے ہیں۔گھر میں ان دونوں کے لیے بستر بھی ہیں جن پر وہ سوتے ہیں۔ دونوں شیر فٹ بال بھی کھیلتے ہیں۔ غزہ کے حالات سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی متاثر ہوئے ہیں۔ چڑیا گھر کے جانوروں کا مستقبل بھی کافی مخدوش ہے۔چڑیا گھر کے مالک محمد جمعہ کا کہنا ہے کہ خراب معاشی حالات کے لیے باقی جانوروں کو بچانے کے لیے چند جانوروں کو بیچنا انتہائی ضروری ہے۔ مستقبل میں سعد الجمال کو بھی ایسے حالات کا سامنا کر پڑ سکتا ہے، کیونکہ اس وقت تو شیر کے بچے آدھا یا ایک کلو گوشت کھاتے ہیں مگر مستقبل میں ان کی ضروریات بڑھ جائیں گی۔شیر وں کا وزن 400 پاؤنڈ یا 200 کلو تک ہو جائے گا۔ ایسے حالات میں سعد الجمال کےلیے شیروں کا خیال رکھنا کافی مشکل ہوگا۔ سعد الجمال کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ سے وہ شیروں کےبچوں کو خاندان کی حفاظت کی غرض سے پنجرے میں رکھیں گے۔غزہ کے بہت سے جانور سرنگوں یا دوسرے راستوں کے ذریعے مصر یا دوسرے علاقوں میں سمگل ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-