دنیا کے پرکشش ترین افراد

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی بدھ 6 مئی 2015 12:04

دنیا کے پرکشش ترین  افراد

(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مئی2015ء) ایک ٹریول ویب سائٹ نے سروے میں 1لاکھ 10 ہزار افراد سے آراء لینے کے بعد جو نتائج ظاہر کیے ہیں اُن کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ پرکشش آرمینیا کی خواتین قرار پائیں جبکہ مردوں میں یہ اعزاز آئرلینڈ کے مردوں کے پاس رہا۔ حیرت انگیز طور پر پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں پاکستانی مردوں کا نمبر تیسرا ہے۔

(جاری ہے)


پرکشش خواتین کے لحاظ سے سرفہرست 10 اقوام کی فہرست کچھ اس طرح سے ہے۔


10۔لبنانی
9۔بلغارین
8۔ فلپائنی
7۔برازیلین
6۔آسٹریلین
5۔انگلش
4۔ کولمبین
3۔امریکن
2۔ بارباڈین/ باجان
1۔ آرمینین
پرکشش مردوں کے لحاظ سے سرفہرست 10 اقوام کی فہرست کچھ اس طرح سے ہے۔
10۔اسپینی
9۔ڈینش
8۔نائیجرین
7۔ اٹالین
6۔سکاٹش
5۔انگلش
4۔ امریکن
3۔ پاکستانی
2۔آسٹریلین
1۔ آئرش

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu