امریکا میں دوران پرواز مسافر طیاروں کے کمپیوٹر ہائی جیک کئے جانے کا انکشاف
منگل 19 مئی 2015 13:10
لاس اینجلس ۔ 19مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19مئی۔2015ء) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے دوران پرواز مسافر طیاروں کے کمپیوٹر ہائی جیک کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ایف بی آئی کے ارکان نے اس الزام میں کرس رابرٹس نامی کمپیوٹر سیکیورٹی ایکسپرٹ جس کا تعلق ”ون ورلڈ لیبز“ سے ہے کو گرفتار کرکے اس کے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک ضبط کرلی ہیں کرس رابرٹس نے دوران پرواز مسافر طیاروں کے کمپیوٹر ہیک کرنے کی 15 سے 20 کوششوں کا اعتراف کیا ہے ان مسافر طیاروں میں بوئنگ 737‘بوئنگ 757 اور ایئر بس اے 320 شامل ہیں ۔
کرس رابرٹس نے بتایا کہ ایک موقع پر اس نے دوران پرواز مسافر طیارے کے کمپیوٹر کو ہیک کرکے ایک انجن کو ایسنڈ موڈ (بلندی پر جانے ) کی کمانڈ دی جس کے نتیجہ میں مسافر طیارہ دوران پرواز تھوڑی دیر کے لئے ایک طرف کو جھک گیا۔(جاری ہے)
امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ایئر لائنز نے کرس رابرٹس کے ٹویٹس میں دوران پرواز مسافر طیاروں کے کمپیوٹر ہائی جیک کرنے کے ذکر پر اس کے اپنے طیاروں میں سفر پر پابندی عائد کردی تھی۔
کرس رابرٹس نے بتایا کہ وہ طیارے میں اپنی نشست پر بیٹھے ہوئے ایک کیبل کے ذریعے اپنے کمپیوٹر کو طیارے کے ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ (آئی ایف ای) سینٹر سے جوڑ لیتا تھا اور ڈیفالٹ آئی ڈیز اورپاس ورڈ استعمال کرتے ہوئے طیارے کو کنٹرول کرنے والے کمپیوٹر تک رسائی حاصل کرلیتا تھا۔ ایف بی آئی نے کرس رابرٹس کو شکاگو سے سیراکیوز سفر کے اختتام پر حراست میں لیا۔ کرس نے بتایا کہ اس کا مقصد طیاروں میں نصب کمپیوٹرز میں موجود سیکورٹی نقائص کی نشاندہی کرنا تھا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-