خدا ایسی ہمسائی کسی کو نہ دے
فہد شبیر بدھ 20 مئی 2015 18:41
لنکاسٹر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مئی۔2015ء)اچھا ہمسایہ بھی خدا کی نعمت ہوتاہے۔ برے ہمسائے سے اللہ بچائے۔ لنکاسٹر،برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ کرسٹی روبرٹسن نے 14 سالوں سے اپنے بوڑھے ہمسایوں66 سالہ ماوس اور ایلن وارڈ کی زندگی اجیرن کی ہوئی تھی۔ کرسٹی کو وارڈ کے گھر کا پینٹ پسند نہیں تھا۔ کرسٹی نے انہیں دھمکی دی تھی کہ وہ تب تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گی جب وہ وہ دونوں مر نہیں جاتے۔
کرسٹی کی وجہ سے ہی دونوں میاں بیوی کا گھر سے نکلنا دوبھر ہو گیا۔ انہوں نے مارکیٹ جانا چھوڑدیا کہ مبادا کہیں کرسٹی سے سامنا نہ ہو جائے۔ کئی سالوں کی جدوجہد کے بعد بوڑھے میاں بیوی عدالت میں کرسٹی کا جرم ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئے۔عدالت نے کرسٹی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے ہیں۔(جاری ہے)
بوڑھے میاں بیوی نے سی سی ٹی وی سے بنائی کی گئی ویڈیوز اور موبائل پر موصول ہوئے ٹیکسٹ پیغامات عدالت میں پیش کر دئیے۔
دڈیو میں دکھا یا گیا ہے کہ کس طرح کرسٹی آتے جاتے اُن کے دروازے پر لاتیں مارتی، انہیں دھمکی آمیز اشارے کرتی۔ کئی دفعہ کرسٹی نے انہیں گردن پر ہاتھ پھیر کر جان سے مارنے کے اشارے کیے۔ کرسٹی کا کہنا ہے کہ ان لوگوں نے ہی میری زندگی اجیرن کی ہوئی ہے۔ میں پہلے بہت اچھی تھی مگر ان کی شکایتوں نے مجھے جارحانہ مزاج کا بنا دیا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-