سعودی مولوی کی دلی مراد بر آئی

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی بدھ 27 مئی 2015 11:30

سعودی مولوی کی دلی مراد بر آئی

سعودی عرب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مئی2015ء)ایک سعودی امام اپنی مسجد میں اذان دیتے ہوئے وفات پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے قصبے تبوک میں شایم الانزی لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کے لیے کرسی پر اور اذان دیتے ہوئے نیچے گر گیا ۔

(جاری ہے)

اخبار کے مطابق ان کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ وہ مسجد میں وفات پائیں، او رخدا نے اُن کی دلی مراد پوری کر دی۔

Browse Latest Weird News in Urdu