مفرور مجرم، فلم کا ہیرو
فہد شبیر جمعہ 7 اگست 2015 21:06
ٹاکوما(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7اگست۔2015ء)ٹاکوما، واشنگٹن کے ایک مفرور مجرم کو فیڈرل ایجنٹس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ایجنٹس نے مفرور مجرم کی تصویر ایک اخبار میں دیکھی تھی، جس میں اسے ایک ڈراؤنی فلم تشہیر میں اس مجرم ذکر بھی تھا۔ 44 سالہ جیسن سٹانیج بنک ڈکیتی کا مجرم ہے جبکہ یہ فلم Marla Mae میں بھی مرکزی کردار اداکر رہا ہے۔
(جاری ہے)
اولمپین اخبار نے اس فلم کے بارے میں ایک فیچر لکھا جس میں جیسن کواولمپیامیں فلم کے سیٹ پر دکھایا گیا تھا۔
فیڈرل ایجنٹس نے جیسن کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور شوٹنگ کے مقام کے قریب ریسٹورنٹ سے گرفتار کر لیا۔ جیسن کو 2006 میں 117 ماہ قید کی سزا دی گئی تھی تاہم ضمانت کے بعد وہ غائب ہوگیا۔ فلم کے پروڈیوسر نے کہا ہے کہ جیسن بددستور فلم میں رہے گا۔ جیس کی فلم 2016 میں نمائش پذیر ہوگی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-