صرف موٹے افراد کے لیے ماڈلنگ کا سنہری موقع، پرکشش تنخواہ
فہد شبیر اتوار 23 اگست 2015 18:56
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست۔2015ء)کپڑے بنانے والی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی 10XLسائز کی مصنوعات کے لیے صرف موٹے افراد ہی ماڈلنگ کریں گے۔ BigDudeClothing.co.uk کے اشتہار کے مطابق اس کے ماڈل کو موٹا اور پراعتماد ہونا چاہیے، جو خوشی سے کیمرے کا سامنا کر سکے۔ موٹا ماڈل کمپنی کے نئے برانڈ کا چہرہ بن جائے گا، جو ٹراؤزر، شرٹس اور سوئمنگ سوٹ کی ڈیزائنگ اور فیڈ بیک میں بھی مدد دے گا۔
موٹے ماڈل کو 60 ہزار پاؤنڈ سالانہ تنخواہ اور چیسٹر میں قائم کمپنی کی طرف سے سفر کی مفت سہولیات دی جائیں گی۔(جاری ہے)
اندازہ ہے کہ بگ ڈوڈ کی یہ پراڈکٹ کچھ زیادہ ہی مشہور ہو جائے گی، جس کے باعث یہ موٹا ماڈل برطانوی کا مشہور ترین ماڈل بھی بن سکتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اب برطانوی افراد زیادہ بڑے کپڑے چاہتے ہیں۔ کپڑوں کا 8 ایکس ایل سائز تمام برطانوی افراد کو پورا نہیں آ رہا ، اس لیے 10 ایکس ایل سائز متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ کمپنی بعض گاہکوں کے لیے خصوصی آرڈر پر 15 ایکس ایل سائز کے کپڑے بھی بنا رہی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ہمارے سارے کپڑے موٹے افراد کے لیے ہوتے ہیں۔بہت زیادہ آرڈر ملنے کے بعد کمپنی نے فیصلہ کیا ہے کہ باقاعدہ 10 ایکس ایل سیریز کو متعارف کرا دے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-