2 پاؤنڈ کا ٹکٹ نہ خریدنے پر لڑکی کو 1300 پاؤنڈ کا جرمانہ
فہد شبیر اتوار 30 اگست 2015 17:01
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اگست۔2015ء)بس کا سفر اتنا مہنگا بھی ہوسکتا ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ولورھامپٹن سے تعلق رکھنے والی ایک 25 سالہ لڑکی کو 2.20پاؤنڈ کا ٹکٹ نہ خریدنے پر 1300 پاؤنڈ کا جرمانہ ہو گیا۔لڑکی کا کہنا ہے کہ دو سال بعد اس نے پہلے دن پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنی شروع کی تھی۔ 25 سالہ لڑکی، کلوٹ سادرن، ایک ایسے پاس پر سفر کر رہی تھی جسے زائد المیعاد ہوئے 2 سال ہو چکے تھے۔
اخبار کی رپورٹ کے مطابق دو سال پرانا یہ سفری کارڈ اس علاقے کے لیے جاری بھی نہیں کیا گیا تھا ،جہاں وہ سفر کر رہی تھی۔ برمنگھم میں انسپکٹر نے لڑکی کو پکڑ لیا اور جرمانہ کر دیا۔عام طور پر 2.20پاؤنڈ کا ٹکٹ نہ خریدنے پر اسے 35 پاؤنڈ جرمانہ ہوتا مگرہفتہ وار 14 پاؤنڈ کے پاس کی دو سال تجدید نہ کرانے پر اسے اسے 450 پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا۔(جاری ہے)
کلوٹ 450 پاؤنڈ جمع نہیں کرا سکی تو یہ جرمانہ بڑھ کر 1300 پاؤنڈ ہوگیا۔
کلوٹ نے اخبار کو بتایا کہ اسے نشے میں ڈوبے ڈرائیوں کے ساتھ سفر کرنا پسند نہیں،ایسے ڈرائیور کم کرایے کے لیے دوسروں کی زندگی داؤ پر لگاتے ہیں۔اُس نے یہ بھی بتایا کہ وہ بیچ راستے میں ہی تھی کہ بس انسپکڑ نے جرمانہ لگا کر اسے بس سے اتار دیا۔ بس سروس نیشنل ایکسپریس کےنمائندے نے بتایا کہ اُن کی کاروائی کمپنی کے اصولوں کےمطابق ہے۔نمائندے نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے کلوٹ کے ساتھ 800 ڈالر میں معاملات طے کرنے کی بات کی ہے، یہ رقم 2 سالوں کے سفری پاس کی رقم سے کم ہے مگر کلوٹ نے اس پر بھی انکار کر دیا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-