برطانوی ہسپتالوں سے زہریلی شراب مفت ملنے لگی
فہد شبیر بدھ 2 ستمبر 2015 19:53
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2ستمبر۔2015ء)برطانیہ میں سڑک چھاپ شرابیوں کے گروہ ہسپتالوں سے ہاتھ دھونے والے الکوحل کو چرانے کے لیے باقاعدہ باقاعدہ گینگ بنا کر کاروائیاں کرنے لگے۔ ہاتھ دھونے والےالکوحل کو پی کر کئی لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ 30 سالہ شرابی بارٹلومیج نے بتایا کہ سٹاف اور دوسرے لوگوں کے ہاتھ دھونے کا محلول پینے سے وہ مرتے مرتے بچا ہے۔
بارٹلومیج نے بی بی سی کو بتایا کہ کس طرح اس کا گروہ لندن کے ہسپتالوں میں ہاتھ دھونے والے الکوحل کے لیے وارداتیں کرتے ہیں۔ بارٹلومیج ، جس نے اپنا پورا نام ظاہر نہیں کیا، کے انکشافات کے بعد لندن کے سات ہسپتالوں کی انتظامیہ نے بتایا کہ ان کے ہسپتال میں بھی ہاتھ دھونے کے محلول کی چوری کی وارداتیں ہو رہی ہیں۔(جاری ہے)
بارٹلومیج نے بتایا کہ شرابی ٹولیوں کی صورت میں ہسپتال کے ارد گرد ہی رہتے ہیں، جیسے ہی موقع ملتا ہے محلول چرا کر لے آتے ہیں۔
اس نے یہ بھی بتایا کہ اس کے بہت سے دوست ہاتھ دھونے والا الکوحل پی کر مر چکے ہیں۔ بارٹلومیج نے بتایا کہ اس محلول کو چرانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہ ہر ہسپتال میں کثرت سے دستیاب ہوتا ہے۔ اُس نے بتایا کہ ہم تو صرف پلاسٹک کا کپ لے کر جاتے ہیں اور اسے بھر کر لے آتے ہیں۔اگر الکوحل نہ ہو تو آدھا کپ سپرٹ جیل(gel) لے کر اس میں آدھا کپ پانی ملا لیتےہیں۔اُس نے تبایا کہ نشے میں ٹُن ہونے کے لیے بہت زیادہ نہیں پینا پڑھا، بس ایک کپ میں ہی چڑھ جاتی ہے۔ بارٹلومیج نے بتایا کہ جو ہسپتال ان کا بڑا شکار بنتے ہیں وہ ہیمر سمتھ ہوسپیٹل اور چیرنگ کراس ہوسپیٹل ہیں۔ ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ ہاتھ دھونے والا الکوحل پینے سے معدے میں خطرناک انفیکشن ہونے کے علاوہ جان جانے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-