فیس بک پر ان فرینڈ کرنے کی سب سے بڑی وجہ
فیضان ہاشمی بدھ 9 دسمبر 2015 13:34
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر2015ء) فیس بک کے صارفین بچوں کی تصاویر یا اقوال شیئر کرنے یا ٹیگ کرنے پر کسی کو ان فرینڈ نہیں کرتے ۔ سیاست پر گفتگو ہی لوگوں کو ان فرینڈکرنے کی وجہ بنتی ہے۔ اسرائیل سے تعلق رکھنے والے محققین نے اسرائیل غزہ تنازعے کو اپنی تحقیق میں استعمال کیا ۔ اس تحقیق سے پتہ چلا کہ شریک افراد میں سے 16 فیصد نے سیاست پر گفتگو کی وجہ دوسروں کو ان فرینڈ کردیا۔
یروشلم کی ہیبرو یونیورسٹی کے نکولس جان نے بتایا کہ اکثر لوگ اپنے سے مختلف سیاسی نظریات رکھنےو الے افراد کو ان فرینڈ کردیتے ہیں ۔ اس وقت فیس بک اور سرچ انجن ایسے افراد یا مواد کو ہی تلاش کے نتائج میں ظاہر کرتے ہیں جو اُن کی پسند کےمطابق ہوں۔ فیس بک پر کسی کو ان فرینڈ کرکے صارفین اپنے آپ کو مزید محدود کر رہے ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
تحقیق کے مطابق جو افراد ان فرینڈ کیے گئے وہ ان فرینڈ کرنے والوں سے چھوٹے، سیاسی طور پر زیادہ فعال، فیس بک پر بہت زیادہ متحرک اور انتہاپسند انہ سیاسی نظریات رکھنے والے ہوتے ہیں۔
آن لائن ڈسکشن فورمز میں یہی لوگ زیادہ اہم ہوتے ہیں، جو اپنی خصوصیات کی بنا پر ان فرینڈ ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سے فیس بک صارفین یہ دعویٰ کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں کہ وہ صرف گالم گلوچ کرنے والوں کو ان فرینڈ یا بلاک کرتے ہیں، لیکن گالم گلوچ کی وجہ سیاسی یا مذہبی پوسٹیں ہی بنتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-