- Home
- Weird
- منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ سردی میں زیر جامہ پہنے مالک نے اپنی گاڑی کو چوری ہونے سے بچا لیا مگر۔۔
منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ سردی میں زیر جامہ پہنے مالک نے اپنی گاڑی کو چوری ہونے سے بچا لیا مگر۔۔
فہد شبیر اتوار 24 جنوری 2016 14:38
ناروے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری۔2016ء)جنوبی ناروے میں منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ میں باکسر شارٹس پہنے ایک شخص نے اپنی گاڑی کی چھت سے چمٹ کر اسے چوری ہونے سے بچا لیا۔ پولیس کے مطابق مالک نے گاڑی کو تو بچا لیا مگر گاڑی کے حفاظتی رکاؤٹوں سے ٹکرانے کے باعث گر کر کافی زخمی ہوگیا۔پولیس نے مشکوک چور کو گرفتار کر لیا ہے۔ کرسٹیانسانڈ سے تعلق رکھنے والاگاڑی کا25سالہ مالک صبح کو جاگا تو اس نے اپنی گاڑی کے سٹارٹ ہونے کی آواز سنی، جسے سن کر وہ باہر بھاگا اور گاڑی کا گیٹ پکڑ کر چھوڑنے سے انکار کر دیا۔
چور نے گاڑی کو برف پر چلا کر مالک سے جان چھڑانے کی کوشش کی مگر مالک گاڑی کی چھت پر چڑھ کر چھت سےچمٹ گیا۔ مقامی پولیس چیف جان نیسلینڈ نے ناروے کے ٹی وی 2 نیوز کو بتایا کہ گاڑی کا مالک کئی کلومیٹر تک گاڑی کے اوپر موجود رہا۔(جاری ہے)
پولیس چیف کے مطابق یہ منظر ہالی وڈ کی کسی فلم کی طرح تھا۔ پولیس کے مطابق چور 90کلومیٹر (56 میل) فی گھنٹہ کی رفتار سےگاڑی چلا رہا تھا لیکن گاڑی کے مالک نے اپنی کہنی سے گاڑی کا پچھلا شیشہ توڑ دیا۔ گاڑی کے دوڑتے ہوئے گاڑی کا مالک چور سے لڑتا رہا مگر جلد ہی گاڑی حفاظتی رکاؤٹوں سے ٹکرائی تو وہ نیچے جاگرا۔ پولیس چیف کا کہنا تھا کہ صفر سے کم درجہ حرارت میں زیرجامہ پہنے تیزرفتار گاڑی کی چھت سے چمٹے رہنا پاگل پن ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-