پولیس افسر کو رشوت دینا قانون کی خلاف ورزی نہیں۔ عدالت نے فیصلہ سنا دیا
فیضان ہاشمی منگل 26 جنوری 2016 12:32
روم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری2016ء) ایک اطالوی شخص ، جسے پولیس آفیسر کو 100یوروز رشوت دینے پر مقدمے کا سامنا تھا، کو رشوت دینے کے الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نشے میں دھت ایک شخص کو پولیس آفیسر نے سٹاپ پر روکا تو اس نے جان چھڑانے کےلیے پولیس آفیسر کو 100 یوروز رشوت دے دی، جس پر اسے گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ 100یوروز اتنی چھوٹی رقم ہے کہ اس کی رشوت کو کرپشن یا غیرقانونی نہیں کہا جا سکتا ہے۔
عدالت نے ڈرائیور کو رشوت دینے کےالزام سے بری کر دیا ہے تاہم ڈرائیور اب بھی بری طرح قانون کے شکنجے میں ہے۔ ڈرائیور پر نشے کر کے گاڑی چلانے کا الزام ہے ، جس کی سزا 6200 یوروز جرمانہ، 1سال تک لائسنس کی معطلی اور ایک سال تک جیل ہو سکتی ہے۔ اطالوی قانون کے مطابق رشوت اُس وقت کرپشن ہوتی ہے جب یہ نشے کی بجائے سنجیدہ حالت میں دی جائے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-