اپنے ہی جنازے پر زندہ پہنچ کر بیوی نے خود کو قتل کرانے والے شوہر کو خوفزدہ کردیا
امین اکبر پیر 8 فروری 2016 22:17
اپنے ہی جنازے پر زندہ پہنچ کر بیوی نے ، خود کو قتل کرانے کی کوشش کرنے والے ، شوہر کو خوفزدہ کر دیا۔
روکونڈو کی کہانی ایک سال پہلے شروع ہوئی جب وہ میلبورن سے، اپنے شوہر کلالا کے ساتھ ، ایک پرواز کے ذریعے اپنے ملک برونڈی پہنچی۔
اپنی سوتیلی ماں کی آخری رسومات کے بعد غمزدہ روکونڈو ہوٹل میں اپنے کمرے میں بیٹھی تھی کہ اس کے شوہر کا فون آیا۔
(جاری ہے)
اغواکاروں نے روکونڈو سے پوچھا کہ اس نے کلالا کا کیا بگاڑا ہے جو وہ اسے قتل کرانا چاہتا ہے؟، اس پر روکونڈو چیخ پڑی کہ اس کا شوہر ایسا کیسے کر سکتا ہے؟ اغواکاروں نے ہنستے ہوئے، اسے بے وقوف قرار دیا ور ، لاؤڈ آن کر کے اس کے شوہر کو فون ملایا۔
روکونڈو اور کلالا کی ملاقات 11سال پہلے ہوئی تھی، جب وہ برونڈی سے آسٹریلیا گئی تھی۔اس کا شوہر ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کا مہاجر تھا۔ دونوں ایک ہی جگہ کام کرتے تھے۔دونوں میں میل ملاقات بڑھی تو دونوں نے شادی کرلی۔ شادی سے پہلے کچھ لوگوں نے روکونڈو کو کلالا کے تشددپسند اور باغی فوجی ہونے کے بارے میں بتایا تھا مگر اس نے یقین نہ کیا۔ دونوں کے تین بچے بھی ہیں۔ روکونڈو کے پہلے شوہر سے پانچ بچے ہیں۔
اغوا کاروں نے روکونڈو کو یہ کہہ کر چھوڑ دیا کہ وہ عورتوں کو قتل کرنے پر یقین نہیں رکھتے اور وہ اس کے بھائی کو جانتے ہیں۔ انہوں نے روکونڈو کو چھوڑتے ہوئے اسے اپنی اور اس کےشوہر کےدرمیان ہونے والی بات چیت کی ریکاردنگ اور 7000 ڈالر کی رسید بھی دےدی۔
کینیا اور بیلجیئم کے سفارت خانے کی مدد سے روکونڈو برونڈی سے آسٹریلیا واپس آگئی اور اپنے گھر کے ساتھ موجود پاسٹر کے گھر رہنے لگی۔ چند دن بعد اس کے شوہر نے سب کو بتادیا کہ اس کی بیوی دردناک حالات میں موت کا شکار ہوگئی ہے، شوہر نے روکونڈو کی آخری رسومات کا بندوبست کیا۔
آخری رسومات کے اختتام پر روکونڈو اپنے شوہر کے سامنے آگئی ، جو اسے دیکھ کر آنکھیں پھاڑنے اور بھوت بھوت چلانے لگا۔اس پر روکونڈو نے جواب دیا کہ حیران رہ گئے ، میں زندہ ہوں۔یہ سن کر کلالا اس سے معافیاں مانگنے لگا۔روکونڈو نے پولیس کو فون کیا، جس نے کلالا کو گرفتار کر لیا۔ کلالا نے تمام جرائم سے انکار کر دیا مگر ریکارڈ کی ہوئی فون کالز اور دوسرے ثبوت اسے مجرم ثابت کرنے کےلیے کافی تھے۔ کلالا نے روکونڈو پر الزام لگایا کہ وہ اسے چھوڑ کر کسی اورمرد کے ساتھ جانا چاہتی تھی، جس کی وجہ سے اس نے اسے قتل کرنا چاہا، روکونڈو نے اس الزام کو مسترد کردیا۔ میبلورن کی عدالت نے کلالا کو 9 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
کلالا کو سزا سنائے جانے کے بعد کانگو کی کمیونٹی روکونڈو کے خلاف ہو گئی اور انہوں نے اسے دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ روکونڈو نے حکام کو کہا ہے کہ وہ اسے رہنے کو نئی جگہ دیں تاکہ وہ اپنے 8 بچوں کی پرورش کر سکے۔
روکونڈو کا کہنا ہے کہ وہ روز رات کو جب بھی بستر پر لیٹتی ہے، اس کے کانوں میں بس ایک ہی آواز گونجتی ہے، اس کے شوہر کی آواز جو غنڈوں کو کہہ رہا ہوتا ہے کہ اسے قتل کردو۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-