ویت نام کا انوکھا قبرستان، جہاں آج بھی مردوں کو شاہانہ انداز میں دفن کیا جاتا ہے
امین اکبر بدھ 24 فروری 2016 04:35
ویتنام کے شاہی دارالحکومت ہوئی کے باہر مچھیروں کا ایک ٹاؤن ہے۔ یہ جگہ بھوتوں کے شہر کے طور پر بھی جانی جاتی ہے۔ یہ مردے اتنے شاہانہ انداز میں رہتے ہیں، جتنا انہوں نے زندگی میں سوچا بھی نہیں ہوتا۔ اس قبرستان سے تھوڑا ہی دور شاہوں کا قبرستان ہے جسے یونیسکو نے ثقافتی ورثے کے طور پر محٖفوظ جگہ قرار دیا ہوا ہے۔شاہوں کے قبرستان کے نزدیک بینگ گاؤں کے لوگ شاہوں جیسے مقبروں کی روایت کو 21ویں صدی میں لے آئے ہیں۔
دیہاتی لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر اب تک 70ہزار ڈالر سے زیادہ خرچ کر چکے ہیں۔ ایسے ملک میں یہ یقیناً حیرت کی بات ہے جہاں فی کس سالانہ آمدن 2ہزار ڈالر ہو۔اگرچہ ویت نام کا سرکاری طور پر کوئی مذہب نہیں تاہم عوام میں کنفیوشش اور بدھ کے ماننے والوں کی کافی تعداد ہے، جبکہ بہت سے لوگ اپنے آباؤ اجداد کو بھی پوجتے ہیں۔
(جاری ہے)
قبرستان میں لوگوں نے بعض قبروں کو 6 میٹر تک بلند بھی بنایا ہوا ہے۔
اس قبرستان میں بہت سے شاہانہ مقبرے ایسے ہیں، جن کی قبروں میں کوئی دفن نہیں۔ یہ مقبرے زندہ لوگوں نے ایڈوانس میں اپنے لیے اپنے ذوق کے مطابق بنوائے ہیں۔ ایک مقبرہ تو 2005 سے مکمل ہے اور اب تک اپنے متوقع مکین کی راہ تک رہا ہے۔
اس قبرستان میں ہر سال مقبرے پہلے سے زیادہ بڑے اور اونچے ہوتے جا رہے ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ مقبرہ جتنا اونچا ہوگا، اس میں دفن مردہ اتنی ہی زیادہ دور تک نظر دوڑا سکے گا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-