انا کونڈا کتے کا دشمن نہیں، بہتر ین دوست ہے

Ameen Akbar امین اکبر منگل 24 مئی 2016 23:52

انا کونڈا کتے کا دشمن نہیں، بہتر ین دوست ہے

والنٹ کریک، کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنے پالتو جانوروں کی ویڈیو شیئر کی ہےاس کے پالتو جانوروں میں ایک چھوٹا سا کتا اور ایک جوان اناکونڈا بھی ہے۔ دونوں جانوروں کے بہترین دوست بننے کے بعد یہ اُن کی پہلی ویڈیو ہے۔

(جاری ہے)


انسٹاگرام پر صارف @ariawesomeness کی پوسٹ ویڈیو میں ایمی نام کے ایک بڑے سے سانپ کو کتے کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔
ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے نے بتایا کہ ایمی اور کتا اب بہترین دوست بن چکے ہیں۔ اپ لوڈر نے یہ بھی بتایا کہ ایمی اب سیکھ چکا ہے کہ کتے کی بجائے چوہوں کو ہی مار کر کھانا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu