بہادر چوہیا نے اپنے بچے کو سانپ کے جبڑے سے نکال لیا

Ameen Akbar امین اکبر پیر 4 جولائی 2016 21:53

بہادر چوہیا نے اپنے بچے کو سانپ کے جبڑے سے نکال لیا

ماں تو ماں ہوتی ہے، چاہے چوہیا ہو، اولاد کو مصیبت میں دیکھ کر سانپ سے بھی ٹکرا جاتی ہے۔اس چوہیا کو اپنی نسل کی سب سے زیادہ غصے والی چوہیا کہا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

ایک ویڈیو کے مطابق جب اس نے دیکھا کہ ایک سانپ اس کے بچے کو منہ میں دبائے بھاگ رہا ہے تو چوہیا سانپ پر جھپٹ پڑی۔ اس نے سانپ پر حملہ کرتے ہوئے، اس کی دم پر پانچ بار کاٹا۔چوہیا کے حملوں سے تنگ آ کر سانپ کو چوہیا کر بچہ چھوڑ کر فرار ہوتے ہی بنی.

Browse Latest Weird News in Urdu