ہانگ کانک کی ٹیم نے رسی پھاندنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 4 اگست 2016 02:39

ہانگ کانک کی ٹیم نے رسی پھاندنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

مالمو، سوئیڈن۔ ہانگ کانگ کی ٹیم نے سوئیڈن میں ہونے والی 2016 ورلڈ روپنگ سکپنگ چیمپئن شپ(2016 World Rope Skipping Championships) میں نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔

(جاری ہے)


ہانگ کانگ کی ٹیم نے ڈبل ڈچ 4x45سیکنڈ پہلا انعام حاصل کیااور 3 منٹ میں 671.5 جمپ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔
اس سے پہلے عالمی ریکارڈ 3 منٹ میں 603بار رسی پھاندنے کا تھا۔اس مقابلے کے دوران ٹیم نے دونوں ہاتھوں سے تیز ترین رفتار سے بھی رسہ گھمانے پر ایک بھی جمپ نہیں چھوڑا اور ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔

Browse Latest Weird News in Urdu