32 گھنٹوں کی شفٹ میں کام کرتے ہوئے ڈاکٹر کو اپنی جان کےلالےپڑگئے

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 26 اکتوبر 2016 23:50

32 گھنٹوں کی شفٹ میں کام کرتے ہوئے ڈاکٹر کو اپنی جان کےلالےپڑگئے

شنگھائی ، چین کےایک کارڈیالوسٹ کو 32 گھنٹے تک کام کرنےکے باعث جان کےلالے پڑگئے۔ خون کی 5 الٹیاں لگنے سے ڈاکٹر کی اپنی حالت حد سے زیادہ خراب ہوگئی۔
ایک سی سی ٹی وی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ایمرجنسی روم میں دوسرے ڈاکٹر 30 سالہ ژینگ کا علاج کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہی اسے 5 بار خون کی الٹیاں لگتے اور دوسرے ڈاکٹروں کو ژینگ کو بچانے دکھایا گیا ہے۔
سی سی ٹی وی نیوز کے مطابق ڈاکٹر کے طور پر کام کے دباؤ اور پی ایچ ڈی کےامتحانات کے باعث اس کےنظام ہضم میں ہونے والی خرابی خون کی الٹیوں کی وجہ بنی۔
اس ویڈیو کے آنے کے بعد حکام پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ طبی عملے پر اتنا زیادہ کام نہ ڈالا جائے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu