مہران نے موٹروے پر 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارپر ہونڈا اور ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ دیا

Ameen Akbar امین اکبر منگل 31 جنوری 2017 23:28

مہران نے موٹروے پر 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارپر ہونڈا اور ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ دیا

ایک مہران گاڑی ، جسے اس کےمالک نے باس کا نام دیا ہے، نے موٹر وے پر تیز رفتاری میں ہونڈا اور ٹویوٹا کو بھی شرما دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل، مہران میں فلمائی گئی ،ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح مہران تیز رفتار ٹویوٹا اور ہونڈا کو بھی پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں گاڑی کا مالک بار بار اپنی گاڑی کو باس کہہ رہا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ”باس “ پہلے ہونڈا کو اور پھر 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہوئی ٹویوٹا کو بھی پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu