6 سالہ لڑکے کھوپڑی میں 4 انچ گہرا شگاف روز بروز چوڑا ہوتاجا رہا ہے
امین اکبر پیر 13 مارچ 2017 23:52
پھیاکترا پرو کی پیدائش سے پہلے ہی ڈاکٹروں نے اس کی ماں، 40 سالہ سرے، کو بتا دیا تھا کہ اس کے بچے کے سر میں شگاف ہوگا۔
جب وہ پیدا ہوا تو اس کے سر میں کافی گہرا شگاف تھا۔ ڈاکٹر اس شگاف کو دیکھ کر حیران تو ہوئے مگر اس کا علاج کیے بغیر اسے گھر بھیج دیا ۔
حیرت انگیز طور پر یہ شگاف وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا رہا۔ اب یہ شگاف ماتھے سے سر کے پچھلے حصے تک پھیل چکا ہے۔
پھیاکترا کا باپ اس کی پیدائش سے پہلے ہی اس کی ماں کو چھوڑ کر چلا گیا تھا ۔
(جاری ہے)
پھیاکترا اب اپنی ماں کے ساتھ اپنی نانی 67 سالہ تھورن ہونگ کے ساتھ رہتا ہے۔ تھورن اسے ہفتے میں ایک بار کمبوڈیا کے صوبے سیئم ریئپ کے انگکور واٹ مندر لے جاتی ہے۔ وہاں اسے 5 پاؤنڈ کے قریب بھیک ملتی ہے، جس سے وہ پھیاکترا کا علاج کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ تھورن کا کہنا ہے کہ ابھی تک ڈاکٹروں کو بھی نہیں معلوم کہ پھیاکترا کا علاج کیسے کیا جائے ۔ ڈاکٹر پھیاکترا کے درد کو کم کرنے کی دوا تو دیتے ہیں مگر اس کا باقاعدہ علاج ان کے پاس بھی نہیں ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-