- Home
- Weird
- ائیر پورٹ پر کھڑی عورت کی تصویر وائرل ہوگئی۔ تصویر کو قریب سے دیکھیں تو وجہ بھی معلوم ہوجاتی ..
ائیر پورٹ پر کھڑی عورت کی تصویر وائرل ہوگئی۔ تصویر کو قریب سے دیکھیں تو وجہ بھی معلوم ہوجاتی ہے
امین اکبر بدھ 15 مارچ 2017 23:52
اس تصویر کے کیپشن اور اسے قریب سے دیکھنے سے وائرل ہونے کی وجہ بھی پتا چلتی ہے۔ ایک شخص جب اپنی دو سالہ بیٹی کے ساتھ فلائٹ میں چیک ان کرنے پہنچا تو اس سے اس کی بیٹی کی عمر پوچھی گئی۔ اس نے دو سال بتائی تو اسے بتایا گیا کہ اسے بیٹی کا ٹکٹ بھی خریدنا پڑے گا۔ وہ شخص یہ سن پر بہت پریشان ہوا کیونکہ وہ اپنی بیٹی کی ٹکٹ نہیں خرید سکتا تھا۔
وہ شخص اپنی بیٹی کو اپنے گلے سے لپٹائے ایک طرف کھڑا ہو گیا اور کچھ فون کالز کرنے کی کوشش کرنے لگا۔
اچانک ایک اجنبی عورت اس آدمی کی طرف بڑھی، اس سے بات کی اورٹکٹ کاؤنٹر پر جا کر ان کی طرف اشارہ کر کے کہنے لگی کہ میں اس لڑکی کا ٹکٹ خریدنا چاہتی ہوں۔
(جاری ہے)
یہ تصویر اسی لمحے کی ہے۔
ائیر لائن ایجنٹ حیران ہو کر کہنے لگی کہ آخری وقت میں ٹکٹ کی قیمت 749 ڈالر ہوگی۔ یہ سن کر عورت نے کریڈٹ کارڈ نکالا اور ٹکٹ کی پوری رقم ادا کردی۔
یہ دیکھ کر بچی کا باپ آگے بڑھا۔ اس نے عورت کا شکریہ ادا کیا اور رقم کی واپسی کے لیے اس کا نام پوچھا۔ اس پر اجنبی عورت نے کہا کہ رقم کے بارے میں پریشان مت ہوں۔
یہ کہانی سوشل میڈیا ویب سائٹ Love What Matters پر شیئر ہوئی اور وائرل ہوگئی۔ اس ویب سائٹ پر اجنبیوں کی طرف سے کی جانے والی مہربانیوں کی کہانیاں شائع کی جاتی ہیں۔اب تک یہ پوسٹ لاکھوں بار لائک اور ہزاروں بار شیئر ہوچکی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-