گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے اٹالین شو میں آسٹریا سے تعلق رکھنے والے فرانز نے زیادہ سے زیادہ دیر تک چار چلتے ہوئے ہیوی بائیکس کو روک کر نیا گینیز بک آف ورلڈ بنا لیا۔فرانز نے یہ چاروں بائیکس اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی مدد سے روکے۔
ان چاروں بائیکس کو پیشہ ور موٹر سائیکلسٹ چلا رہے
خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے
تھے۔ موٹر سائیکل سواروں نے ہر موٹر سائیکل کو 500 نیوٹن کی طاقت سے بھی زیادہ پر چلایا۔ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے فرانز کو کم از کم 10 سیکنڈوں تک موٹرسائیکلوں کو روک کر رکھنا تھا مگر فرانز نے انہیں کامیابی سے 24 سیکنڈ تک روکے رکھا.