تکیوں سے لڑائی کے دن نے عالمی دن نے ساری دنیا میں شہرت حاصل کر لی
امین اکبر منگل 4 اپریل 2017 23:27
نرم نرم تکیوں سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوتا، اسی لیے تکیوں سے لڑائی کا کھیل کافی مقبول ہو چکا ہے۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہفتے کے دن کو دنیا کے 100 سے زائد شہروں میں تکیوں سے لڑائی کا عالمی دن (International Pillow Fight Day) کے طور پر منایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس سال نیویارک میں ہونے والی لڑائی میں شریک ایک شخص کا کہنا تھا کہ ہمیں تکیوں سے لڑائی پسند ہے، اس سے کوئی زخمی نہیں ہوتا۔
سیاٹل میں ہونے والی لڑائی کے دوران بڑے اپنے بچوں کو بھی لے آئے۔ ایک شخص کا کہنا تھا کہ یہ لڑائی بچوں کے لیے محفوظ ہیں۔ یہاں بچے بڑوں اور بڑے بچوں کی پٹائی لگا سکتے ہیں۔
اس سال ہونے والی لڑائی کے دوران شرکا نے بے گھر افراد اور دوسرے فلاحی کاموں کےلیے چندے بھی جمع کیے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-