105 سالہ بوڑھا رولر کوسٹر کی سواری کرنے والا دنیا کا عمر رسیدہ ترین شخص بن گیا
امین اکبر جمعرات 6 اپریل 2017 23:55
105 سالہ برطانوی بوڑھے نے رولر کوسٹر میں بیٹھ کر مزے کرنے کے ساتھ ساتھ ورلڈ ریکارڈ بھی بنا لیا۔
جیک رینالڈ کا تعلق چیسٹرفیلڈ سے ہے۔ اس نے 105 سال کی عمر میں رولر کوسٹر کی سواری کر کے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔ جیک جس رولر کوسٹر میں بیٹھا تھا وہ ایک عام رولر کوسٹر تھی، جوالٹی نہیں ہوتی تھی۔
(جاری ہے)
رولر کوسٹر کی سواری کرکے ریکارڈ بنانے کے بعد جیک نے تھیم پارک میں ہی اپنی 105و یں سالگرہ کا کیک کاٹا۔
ورلڈ ریکارڈ بنانے کے ساتھ ساتھ جیک نے علاقے میں کام کرنے والی ایمولینس سروس کے لیے فنڈ بھی جمع کیے ہیں۔جیک نے اپنی 105 سالگرہ پر یہ دوسرا ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔ اس سےپہلے اس نے 104 ویں سالگرہ پر پہلی بار ٹیٹو بھی بنوایا تھا، جو بزرگ ترین شخص پر بنایا جانے والا پہلا ٹیٹو تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-