بند کریں
خواتین مضامینمضامین

مضامین

بے نظیر بھٹو کی باصلا حیت بیٹی

نانا سے سیاست ،ماں سے قر بانی اور باپ سے معا ملہ فہمی کادرس لینے والی آصفہ بھٹو پیپلز پارٹی میں نئی روح پھو نکے کا عزم رکھتی ہیں

پسند کی شادی کا حق رکھتی ہیں

کیلاش کی خواتین کو اپنے ہم قبائل مردوں سے شادی کرنے اور پھر انہیں طلاق دینے کی جتنی آزادیاں حاصل ہیں،پاکستان کے دیگر علاقوں کی خواتین اس کا تصور بھی نہیں کر سکتیں

فیشن یاوبالِ جان

ہائی ہیلز پہننے والی خواتین جدت پسند اور پُر وقار تو نظر آتی ہیں مگر تین انچ سے زائد اونچی ایڑھی والا جوتا پہننا وبالِ جان بھی ہو سکتاہے۔

مر د اور عورت کا دماغ : کیا مختلف ہے ؟

ماہرین کا ماننا ہے کہ خواتین کا دماغ زیادہ فعال اور منظم طریقے سے کام کرتا ہے ،یا دداشت کے معاملے میں بھی خواتین مردوں سے تھوڑی آگے تصور کی جاتی ہیں

” حرام “ میک اَ پ کیا ہے ؟

بلا شبہ سجنا سنور نا روزازل ہی سے خواتین کی کمزور ی رہاہے لیکن جدید دور میں اس سج دھج کے انداز اور تقاضے بدل چکے ہیں ۔فیشن ماضی میں بھی ہوتا تھا لیکن ان دنوں یہ مہندی ،کا جل ،دنداسہ اور مشک و کستوری تک محدود تھا مگر اب ان کی جگہ

عو ر توں کے ہتھکنڈے !!

حصو لِ تو جہ کے لئے خواتین چو نکہ جذ با تی اور نفسیا تی طور پر مردوں کی نسبت کمزور ہو تی ہیں چنا نچہ قر یبی لو گوں کی تو جہ حاصل کر نے کے لئے اکثر منفی حر بے استعمال کر تی ہیں اور نقصان اٹھا تی ہیں

کیا آج کی ساس کل سے بہتر ہے؟

پہلے ساسوں کا سارازور بہوﺅں سے گھریلو کام کاج کروانے پر ہوتا تھا مگر اب وہ بہو کو ”گھر داری اور سلیقے “ پر لیکچر دینے کی بجائے فیشن میں اس کی برابری کرنے پر دیھان دیتی ہیں

محبت کی شادی ناکام کیوں ہوتی ہے؟

شادی کے بعد ایک دوسرے کے ساتھ نا خوشگوارزندگی گزارنا بھی شادی کی ناکامی ہی کے مترادف ہے

اُف گرمی، میک اپ نہ اُتر جائے

دھوپ کی شدت آپ کی سکن کو جھلسا سکتی ہے اس لیے آپ کو سن اسکرین کا باقاعدہ استعمال کرتا چاہئے۔ جب آپ سن اسکرین لگانے کے بعد کریمی گولڈن فیس پاوٴڈر اپنے چہرے پر لگائیں یہ

گولڈ فیشئل بھی ضروری ہے

سونا ہمیشہ ہی سے خواتین کی کمزوری رہا ہے مگر اب تو گولڈ فیشئل متعارف ہو جانے کے بعد، یہ ہمارے لائف اسٹائل اور میک اوورکا لازمی جزو ہے۔

حنا کے بنا عید ادھوری

مہندی کا رنگ کیسے ہو گا گہرا؟
بات ہو تہواروں کی یا کسی خاص موقع کی ، مہندی لگائے بنا خواتین اور بچیوں کی ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔ یہ خواتین کے سنگھار کا ایک لازم جزو ہے۔

بہتر مستقبل کے لئے غذائیت کی اہمیت

اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان کو غذائیت میں کمی کی وجہ سے جی ڈی پی کا 3.2 فیصد نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 2011ء میں حکومت پاکستان نے آخری بارنیشنل نیوٹریشن سروے کیا جس کے مطابق 17 فیصد بچے اور 45 فیصد خواتین میں
فہرست 37 سے 48  تک   (179 ریکارڈز )