بند کریں
خواتین مضامینخوبصورتی

خوبصورتی

دیسی طریقوں سے بال لمبے اور خوبصورت بنائیں

لمبے خوبصورت بال ہر عورت کا خواب ہوتے ہیں۔ کیو ں نہ ہوں عورت کا حسن خوبصورتی لمبے بالوں میں ہی تو ہے جتنے زیادہ گھنے لمبے مضبوط بال ہونگے اتنا ہی حسن میں اضافہ ہو گا

چھائیاں

چھائیوں کے خاتمے کے لئے کچھ ایسے گھریلو ٹوٹکے ہیں جن کے استعمال سے با آسانی چھائیوں سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے،بشرطیکہ جتنا وقت آپ کو استعمال کرنے کو کہا جائے اتنا وقت باقائدگی سے اور پوری توجہ سے استعمال کریں

کنسیلر لگانے کا صحیح طریقہ

اگر اپ اٹھ گھنٹے کی نیند پوری کرتی ہیں تو نہ صرف آپ گہرے حلقوں ،پمپلز، اور چہرے کے داغ دھبوں سے محفوظ رہ سکتی ہیں بلکہ آپ کے چہرے کی تروتازگی بھی برقرار رہے گی۔ کنسیلر کے استعمال کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے چہرے پر فاوٴنڈیشن لگائیں

سانولی سلونی سی رنگت

گندمی رنگت کی خواتین بہت پر کشش اور جاذب نظر ہوتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ہلکا پھلکا میک اپ کرنے سے بھی ان کے چہرے کے خدوخال بہت نمایاں ہوجاتے ہیں۔

خواتین کی صحت اور حسن کیلئے مفید ٹوٹکے

بناؤسنگھار کی دنیا میں انقلاب آچکا ہے۔ چہرے کو روشن اور تابندہ رکھنے کیلئے آئے دن جدید سے جدید تر اشیاء اور آلات منڈیوں میں آرہے ہیں لیکن اس کے باوجود ایک بات طے ہے کہ ہزاروں سال پرانے قدرتی اور روایتی طریقے آج بھی اپنی ایک الگ شناخت رکھتے ہیں

بدلتی رُت میں جلد توجہ مانگے

موسم بدلنے لگا ہے۔ گرمیوں کی حدت بھری دوپہروں کی مدآمد ہے۔ دھوپ کی تمازت کے بدلے جلد پر بننے والے گہرے نشانوں سے بچنے کے نسخے۔

چہرے کی ساخت اور بالوں کے مختلف انداز

بال خواتین کی خوب صورتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔لمبے اور خوب صورت بال ہر خاتون کا خواب ہوتے ہیں لیکن اگر آپ کے بال لمبے نہیں ہیں تو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ۔نرم ملائم، چمکدار بال چھوٹے ہی کیوں نہ ہوں ‌انہیں مناسب انداز سے سیٹ کیا جائے

کھیرے سے جلد کی حفاظت

کھیر اآپکی صحت کیلئے بہترین ہے یہ بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہے۔سرسبز وشاداب کھیرا آپکی جلد کو بھی شاداب بنا سکتا ہے۔اگر آپ اسکا صحیح استعما ل کریں، کھیرا وٹامن کے ، وٹامن سی، اور وٹامن بی۔1کا بہترین ذریعہ ہے۔

بالوں کی حفاظت آپ کے اپنے ہاتھ میں

بالوں کے بے تحاشا مسائل میں سب سے زیادہ بال گرنا اور گنج پن کا مسئلہ ہے۔ بہت سے لوگ اس کی روک تھام، مختلف شیمپو، تیل اور دواوٴں کے ذریعے کرتے ہیں۔ جبکہ قدرت نے ہمیں بے شمار سبزیاں، پھل اور غذائی اجناس سے نوازا ہے

خشکی وسکری اب نہیں رہے گی

اگر آپ کی سرکی جلد خشکی کاشکار ہے تو ان نہایت کارآمد مئوثر ٹپس کو ضرور آزمائیں

جھریوں سے نجات پائیں

عموماََ جھریوں کو بڑھاپے کی علامت سمجھاجاتا ہے لیکن بعض لوگوں کے چہرے پر پچاس سال کی عمر میں بھی جھریوں کانام نشان نہیں ہوتا۔

نظر کا چشمہ

میک اپ میں رکاوٹ نہیں
فہرست 169 سے 180  تک   (451 ریکارڈز )